1 دسمبر، 2022، 2:40 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84958643
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر کھیل نے قیروز کی قومی ٹیم سے رخصتی کی تردید کردی

تہران، ارنا – ایرانی وزیر کھیل نے کہا ہے کہ میں نے قومی ٹیم سے ہیڈ کوچ 'کار لوس قیروز' کی الوداعی خبر نہیں سنی ہے۔ سب سے پہلے ہم فیڈریشن کی حمایت کرتے ہیں اور اگر وہ قیروز کےساتھ کام کے تسلسل کے بارے میں ہماری رائے چاہیں تو ہم ان کی حمایت کریں گے۔

یہ بات حمید سجادی نے 2022 کے ورلڈ کپ سے ہمارے ملک کی قومی فٹ بال ٹیم کی واپسی کے موقع پر کہی۔

انہوں نے میں نے قومی ٹیم سے ایرانی ہیڈ کوچ کارلوس قیروز کی الوداعی خبر نہیں سنی ہے۔ سب سے پہلے ہم فیڈریشن کی حمایت کرتے ہیں اور اگر وہ قیروز کےساتھ کام کے تسلسل کے بارے میں ہماری رائے چاہیں تو ہم ان کی حمایت کریں گے۔

انہوں نے کھیلاڑیوں کے ساتھ کارلوس قیروز کے اچھے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے کھلاڑی اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن کے ساتھ تعاون جاری رکھنا ایک تکنیکی معاملہ ہے اور سب سے پہلے فٹ بال فیڈریشن کو فیصلہ کرنا چاہیے۔

انہوں نے آئندہ مہینوں میں اے ایف سی ایشیائی کپ (AFC Asian Cup)کے مقابلوں کے انعقاد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس کپ کے لیے متحد ہو کر تیاری کرنی چاہیے۔

سجادی نے کہا کہ ہماری "فٹ بال ٹیم ترقی کی ہے اور ماضی کی طرح نہیں ہے۔ ہمیں قومی ٹیم کو مضبوط کرنے ضروری سہولیات فراہم کرنی چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ قیروز کی خدمات اور کوششیں کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ ہم اس کا رویہ کا احترام کرتے ہیں۔ ہم ان کی کوششوں کے شکر گزار ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .